میری بھتیجی کا نام ہم نے ”حِبَا بتول“ رکھا ہے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں یہ نام ٹھیک نہیں ہے۔ کیا یہ نام ٹھیک نہیں ہے؟
حبا بتول نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ جو لوگ کہتے ہیں؛ ٹھیک نہیں ہے ان سے ٹھیک نہ ہونے کی وجہ اور سبب بھی پوچھ لے۔