گھر میں تصاویر، کھلونے رکھے ہوئے ہیں ان سے نماز کی صحت پر کچھ فرق پڑتا ہے یا نہیں؟

جہاں نماز پڑھی جاتی ہے اس کمرے نہ ہو تو کوئی اشکال نہیں ہے۔ لیکن جہاں یا جس کمرہ میں تصاویر وغیرہ موجود ہوں وہاں نماز پڑھنا مکروہ ہے،، خاص طور پر اگر تصاویر وغیرہ سامنے ہو تو شدید مکروہ ہے۔