سلام میرا سوال ہے کہ ھمارے آفس میں جب ازان کا وقت ہوتا ہے تو ہم ریکارڈ شدہ ازان چلاتے ہیں کیوں کہ آفس میں باہر سے ہونے والی ازان کی آواز نہیں آتی پھر با جماعت نماز پڑھتے ہیں. کیا وہ ریکارڈڈ ازان صحیح ازان شمار ہو گی؟
Recorded Azan Nemaaz k liye kafi nahi hoga. Sirf Azan-e-Eilami key tor par aisa azan kafi hey.