اگر بیٹیاں یا خواتین اپنے والدین یا شوہر کی مدد کے لیے ملازمت یا کوئی کام کرے تو اسلام میں یہ جائز ہے؟

جی بالکل جائز ہے۔ بلکہ اسلامی تاریخ میں مسلم خواتین کی سیرت بھی رہی ہے۔ وہ اپنے گھر والوں کی مدد مختلف جائز طریقوں سے کر سکتی ہیں۔ ایسا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔