ہفتے کے مختلف دنوں میں مختلف ائمہ طاہرین علیہم السلام کی زیارت کرتے ہیں کچھ ایام ایسے ہیں جن میں ایک سے زیادہ ائمہ کی زیارت منقول ہے۔ تو جو نمازِ زیارت ہے وہ اس دن جتنے امام کی زیارت بجا لائی ہیں ان سب کے لیے الگ الگ نماز پرھنی ہوگی یا ایک ہی نماز (دو رکعتی) بجا لائیں تو کافی ہے؟
اگر آپ ہر امام کی زیارت کے لیے الگ الگ نمازِ زیارت بجا لائیں گے تو بہت بہتر ہے۔ بصورت دیگر ایک ہی دو رکعتی نماز پڑھ لیں کافی ہے۔