اگر رپورٹس کو نجس ہاتھ لگا ہو یا رپورٹس نجس جگہ گری ہو لیکن خشک حالت میں ہو تو کیا اسے پکڑنے سے یا ہمارے کپڑوں کے ساتھ لگنے سے ہمارے ہاتھ یا کپڑے نجس ہو جائیں گے؟
خشک ھونے کے بعد صرف چھونے سے نجس نہیں ھوتا۔ ہاں اگر جب چھوا ہو اس وقت رپورٹ یا ہاتھ /کپڑا کوئی ایک گیلا ہو تو جو چیز نجس ہے اس سے لگنے سے دوسری چیز بھی نجس ہو جائے گی۔