# 3887 ماموں کی بیوی اور چاچا کی بیوی، اگر انکا شوہر فوت ہو جائے تو کیا بھتیجا ان سے نکاح کر سکتا ہے؟ Question Date: 03/10/2026 جی، کر سکتے ہیں، جائز ہے۔