میرا سوال ہے کہ معراج میں جب حضرت محمدﷺ گئے تھے تو کیا پردے کے پیچھے حضرت علیؑ تھے؟ اگر ایسے ہیں تو کیا اللہ کا شریک نہ ہوا گئے؟
پردے کے پیچھے مولا علی علیہ السلام نہیں تھے ۔ پردے کے پیچھے سے آواز آئی تھی وہ آواز مولا علی علیہ السلام کی آواز سے شباہت رکھتی تھی۔