سوال یہ ہے کہ یہ جو آج کل گیمز چل رہی ہے جن میں پہلے پیسے جمع کرتے ہے اور پھر وہ منافع دیتے ہے اور نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ تو یہ گیم کھیل سکتے ہے حلال ہے یا حرام؟
آقا سیستانی صاحب کے فتویٰ کے مطابق احتیاط یہ ہے کہ یہ کام نہ کریں۔
آقا سیستانی صاحب کے فتویٰ کے مطابق احتیاط یہ ہے کہ یہ کام نہ کریں۔