بیمہ پالیسی ایک پروگرام ہے عسکری تکافل کے نام سے جو پچیس ہزار(25000) سے ایک لاکھ پچاس ہزار (150000) کی پالیسی پانچ سالہ ہے لیکن دس سال میں آپ کو منافع دے گی اور اگر کوئی انتقال کر جاتا ہے تو اسکو بھی پیسے مل جاتے ہیں قسطوں کے حوالے سے اسکے بارے علمائے کرام کیا یہ جائز ہے نہیں؟
عام قسم کے بیمہ پالیسی جائز ہے اور یہ والا اگر باقی انشورنس کی طرح ہے تو پھر اس میں کوئی حرج نہیں ہے یہ پالیسی بھی لینا جائز ہے۔