صبع کی نماز اذان ھونے کے فورا بعد پڑ سکتے ھیں؟ کچھ لوگ کہتے ھیں کہ ہلکی ہلکی روشنی ھو تو پڑھنی چاھیے۔
نماز فجر کا وقت طلوع فجر صادق سے طلوع آفتاب تک ہے۔ بہتر یہی ہے کہ اذان کے بعد پڑھ لیں۔ روشنی ہونے کا انتظار نہ کریں۔