انبیاء علیہم السلام یا اہل بیت علیہم السلام کی عصمت اور ان کے معصوم ہونے کا مطلب کیا ہے؟ کیا وہ گناہ کرنے پر قادر ہی نہیں ہیں؟
معصوم کا معنی یہ ہے کہ وہ غلطی نہیں کرنا، غلطی کے بارے میں نہیں سوچنا۔ انبیاء اور اہل بیت علیہم السلام کی عصمت سے مراد گناہ نہ کر سکتا نہیں بلکہ گناہ کرنے پر قدرت رکھنے کے باوجود گناہ نہ کرنا۔ یہی انبیاء و اہل بیت علیہم السلام کا کمال ہے۔ اسی وجہ سے انہیں اللہ تعالیٰ-ج کے ہاں اعلیٰ مقام و مرتبہ حاصل ہے۔ ان ہستیوں کا گناہ سے دور رہنا اورگناہ کے بارے میں نہ سوچنا ان کی عاجزی یا ناتوانی نہیں بلکہ گناہ کر سکنے کے باوجود نہ کرنا یہی ان ہستیوں کی عصمت ہے۔