اگر جسم پر اور کپڑوں پر کوئی نجاست نہیں ہے تو عمرہ ادا کرنے سے پہلے غسل کرنا واجب تو نہیں ہے نا؟
عمرہ کے احرام سے پہلے غسل کرنا واجب نہیں ہے بلکہ مستحب ہے کہ پہلے غسل کرے۔ نجاست دور کرنا اور پاک کپڑا پہننا الگ حکم ہے۔