میری والدہ بیمار تھیں تو ان کی صحت کے لیے میں نے منت مانی کی جب وہ ٹھیک ہو جائیں گی تو میں مجلس کرواؤں گی۔ اب کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ خوشی حاصل کرنے کے لیے مجلس کی منت نہیں مانگنی چاہیے۔ میں اب کیا کروں؟
ایسی بات بالکل بھی نہیں ہے کہ کسی خوشی کے لیے مجلس کی منت نہ مانی جا سکے۔ آپ نے منت مانی ہے وہ بالکل درست ہے۔