میں گورنمنٹ ملازم ہوں۔ میں اپنی تنخواہ سے ہر ماہ تھوڑی سی بچت کرتی ہوں، تاکہ حج بیت اللہ کر سکوں۔ کیا جو بچت میں نے تھوڑی تھوڑی کر کے کی ہے ان پیسوں پر سال کے بعد خمس بنتی ہے؟
جی، سال گزرنے کے بعد ان پیسوں پر خمس واجب ہو جاتا ہے۔
جی، سال گزرنے کے بعد ان پیسوں پر خمس واجب ہو جاتا ہے۔