نماز میں قرأت کے دوران حرکت کے ساتھ وقف یا سکون کے ساتھ وصل کرنے سے نماز پر کوئی اثر تو نہیں پڑتا؟ کیا نماز فاسد ہو جائے گی یا نہیں؟
وقف و وصل میں یہ کہا جائے کہ اس نے وقف کیا ہے تو کافی ہے۔ وقف والی جگہ پر پہنچ کر سانس لینا پھر آگے شروع کرنا یہ ضروری نہیں۔