کیامولا علی علیہ السلام نے ابو بکر و عمر اور عثمان کے پیچھے نماز پڑھی تھی؟ اگر پڑھی تھی تو ان کو کیا سمجھ کےپڑھی تھی؟ مطلب فرداً پڑھی تھی یا ان کو امام سمجھ کے پڑھی؟ میں نہیں سمجھتا کہ ان کو امام سمجھ کے پڑھی ہو!
ان کے پیچھے نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ لیکن ان کی اقتدا میں نماز نہیں پڑھی۔