جو لوگ زیارات پہ جاتے ہیں، اور وہاں جا کر متعہ کرتے ہیں۔ کیا یہ ٹھیک ہے؟ کیا ایسا کرنا صحیح عمل ہے؟

متعہ بھی نکاح دائمی جیسا ایک عقد ہے۔ اس کے خاص شرائط ہیں ان میں سے ایک اہم شرط سرپرست کی اجازت ہے۔ خاص طور پر اگر لڑکی غیرشادی شدہ ہے تو سرپرست کی اجازت کے بغیر نکاح نہیں سکتا۔ ہاں اگر اس نکاح کی اجازت سرپرست کی جانب سے ہے تو درست ہے۔