آغاز جی اگر جذباتی ھو کر غصے میری طلاق دی جاے جو نکاح متعہ کیا ھے اغا جی کیا وہ ختم ھو جائے گا ٹائم سے پہلے؟
جذباتی سے مراد۔اپنے قابو سے باہر ہو گیا ہے تو پھر درست نہیں ہے۔ لیکن اگر قابو میں رہتے ہوئے غصے میں کرے تو پھر ختم ہو جاتا ہے۔