لڑکی کی نکاح والی نہیں تھی مگر حمل والی تھی حمل کسی غیر محرم کا تھا میں گھر نکاح کسی دوسرے ادمی سے ہوا ہے کیا نکاح ٹھیک ہے کسی کنواری لڑکی کو حمل کسی غیر محرم سے ہوا جن کے گناہ کی وجہ سے مگر دوسرے شخص سے حمل کے دوران نکاح ہوا کیا یہ ان کا ٹھیک ہے اغا سیستانی صاحب کی نظر میں
اگر یہ حمل ناجائز طریقے سے ہوا ہے تو نکاح درست ہے لیکن بچہ جس کے ساتھ زناہ کیا ہے اسی کا ہے