کیا جب کوئی فوت ہوجاتے ہیں اور اس کے چالسویں کی سامان ہوتے ہیں مثلاً پلیٹیں بسترے وغیرہ جس کو بھی دینا ہے اس کا شیعہ ہونا ضروری ہے یا کسی بھی ضرورت مند مسلم کو دیے سکتے ہیں؟
کسی کو بھی دے سکتا ہے لیکن شیعہ مؤمن کو دینا افضل ہے
کسی کو بھی دے سکتا ہے لیکن شیعہ مؤمن کو دینا افضل ہے