کیا کوئی شخص قرآن مجید کو شھید کردے 3مرتبہ شھید کردے تو کیا وہ کافر ہوجاتے ہیں؟ اور اس سے نکاح ٹوٹ جاتی ہے۔
قرآن کی بے حرمتی کرنے سے کافر نہیں ہوتا بلکہ فاسق ہوجاتا ہے اگر قرآن کا انکار کرے تو وہ کافر ہوجاتاہے۔