السلام علیکم و رحمہ اللہ، کیا حال ہے؟ کیسے ہو؟ اصل میں میں نے ایک چھوٹی سی بات یہ پوچھنی تھی کہ میری شادی ہو گئی ہے نا سسرال میں ان کے حالات اچھے نہیں تھے تو میرے سسر نے مجھ سے سونے کی چین وغیرہ لے لیے پھر کافی عرصہ گزرنے کے بعد جب میں نے اسے مطالبہ کیا کو واپس نہیں کیا بلکہ گالیاں دی ابھی میرے نن کہہ رہی ہے کہ اسے کسی مسجد میں دے دے کیا مرے اجازے کے بغیر ان ثواب ملے گا۔
مالک آپ ہے تو اگر اجر ملے گا تو آپ کے ملے گا ان کے کچھ بھی نہیں ملے گا کسی کے مال اگر مسجد میں دیں گے تو اگر آپ اجازت نہیں دے تو مسجد والوں کورکھنا جائز نہیں ہے اور اگر آپ اجازت دیں تو سارے اجر و ثواب آپ کو ملے گا۔