اگر کسی کو قرضہ دیا ہو اور کافی مدت کے بعد وہ واپس نہ کررہا ہو جبکہ اس کے پورے خاندان کہتے ہیں کہ اسکا اور ہمارا کوئی واسطہ نہیں ہے اور اس کے پاس پیسہ بھی ہے پھر بھی نہیں دے رہا ہے تو کیا اس صورت میں سختی سے قرضہ واپس کرنا درست ہے
جی اگر وہ اصلاً واپس نہیں کرہا ہو تو اپنے مال کو جسطریقے سے بھی واپس مل سکتا ہے لے لے۔