تینوں شیطانوں کا 7 بار کنکڑیاں مار کر کچھ مزید مار سکتے ہیں یا 7 ،7 بار ہی مانی ہیں ؟ اور کتنے دن کنکڑیاں مارنی ہیں ؟ کیا کنکڑیاں چن کرہی مارنی ہوتی ہے یا جو فروخت کررہے ھوتے ہیں وہ لے سکتے ہیں شریعت میں منع تو نہیں؟/

حج میں واجبات صرف 7،7 بار کنکڑیاں مارنا ہی ہے اس سے زیادہ مارنے میں کوئی حرج نہیں نہ زیادہ مارنا عبادت میں شامل ہوتے ہیں نہ گناہ میں کنکڑیاں چن کے ہی لینا ہے دوسروں کے کنکڑیاں جو گرے ہوے ہیں اٹھانا مکروہ ہے۔