اگر کسی سرکاری ملازم سے میں 2لاکھ کا قرضہ لے لیکن اگر اس نے مجھے 8 مہینے کا وقت دیا ہے یا میں قسط وار ادا کروں یا 8 مہینے کے بعد مکمل اداء کریں ٪15 سے 20٪ اضافہ پیسہ کے ساتھ تو کیا یہ اضافہ پیسہ سود میں آتا ہے یا نہیں ؟ اور کیا سرکاری ملازم اور عام شخص سے لینے میں فرق ہے؟

اس شخص کا سرکاری ملازم ہو یا عام شخص ہو کوئی فرق نہیں پڑھتا اور اس طرح کا شرط رکھنا کہ 15٪ اضافہ لیں گے یہی سود اور ربا ہے لیکن ایک صورت میں صحیح ہو سکتے ہیں وہ یہ کہے کہ آپ اس رقم کو کاروبار میں خرچ کریں اور اس کا ایک حصہ مجھے دے دے تو یہ صحیح ہے۔