میں ایک شخص کے پیچھے باجماعت نماز پڑھا تھا اور اس شخص نے جب سورہ الحمد پڑھتے تھے تو وہ آیت پے ساکن نہیں کرتے جیسا کہ الحمد لللہ الرب العالمین الرحمٰن الرحیم نہ وہ عالمین کے نون کو فتحہ کے ساتھ پڑھا تھا نہ ساکن لیکن ایسے ہی بغیر وقف کے پڑھتے تھے تو میں نے اس سے بتایا یہ آپ غلط کرہے ہیں تو اس نے بھی جواب دیا ہاں یہ مجھ سے غلطی ہوئی ہے ۔تو کیا میرا وہ والا نماز درست ہے؟
اگر وصل بہ سکون ہورہا ہے تو یعنی ٹھوڑی سی وقف ہورہا ہو تو نماز صحیح ہے اگر ٹھڑا بھی وقف نہیں ہورہا ہے تو احطیاط کرنا چاہیے۔