اگر کسی دوسرے ممالک میں پڑھنے والوں کے بطرہ پاکستان میں نکالنا ہو تو کیا جس ملک میں وہ رہتا ہے اس کے حساب سے ہوگا یا جہاں بطرہ نکال رہا ہے اس ملک کے حساب سے ہوگا۔
جہاں فطرہ نکال رہا ہے اسی شہر کے بازار کی حساب سے نکالا جائے گا۔
جہاں فطرہ نکال رہا ہے اسی شہر کے بازار کی حساب سے نکالا جائے گا۔