ایک سید ہے جو نمازنہیں پڑھتا اور روزہ بھی نہیں رکھتا اس نے مجھ سے ایک ماہ پہلے 12000 روپیہ لیا تھا لیکن واپس بھی نہیں کرتے ابھی بھی بار بار پیسہ مانگتا ہے اور ہمیں تنگ کرتا ہے کیا میں اس کو پیسہ دونوں یا ہیں
اگر وہ پیسہ لے کر واپس نہیں کرتے اور وہ بے نمازی اور روزہ نہیں رکھتے تو اس کو دوبارہ ایک روپیہ بھی نہ دے