میں حاملہ تھا اور میرا بچہ سقط ہو اور دس دن کے بعد بھی خون آتا رہا ایک لیکن دسوں دن میں نے حیض کی غسل کردی تھی بعد میں بھی خون آتا رہا ایک دن اتنا خون آیا کہ میری شلوار تک پہنچ گیا تھا اور دیکھنے والا یہ کہہ سکتے تھے کہ اس کو حیض آیا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ میں نے جمعہ کا غسل کیا اور شب قدر کا بھی غسل کیا پھر دس دن کے بعد سے نماز اور روزہ رکھنا شروع کیا آپ میرے لیے کیا حکم ہے؟

تو یہ استحاضہ ہے استحاضہ کی تین قسم 1 استحاضہ قلیلہ اس کے لیے وضو چاہیے 2 استحاضہ متوسطہ اس کے لیے ہرنماز کے وضو چاہیے ساتھ ایک غسل بھی البتہ وہ غسل صبح کے نماز سے پہلے کریں مگر آیت اللہ سیستانی کے نزدیک کسی بھی نماز سے پہلے کرسکتے ہیں 23 گھنٹے میں ایک غسل کرنا لازمی ہے 3 استحاضہ کثیرہ اس کے ہر نماز کے لیے الگ الگ غسل کرنا ضروری ہے یعنی صبح کے لیے ایک غسل ظہر ، عصر کے لیے ایک غسل اور مغرب و عیشاء کے لیے ایک غسل کرنا لازمی ہے ۔