میرا ایک سوال یہ بھی ہے کہ سوال ) - میرے تمام گناہ معاف کیسے ہوں گے کیونکہ مجھے تو اللہ تعالیٰ اور معصومین ع پر شک ہوتا ہے یا کیا خدا مجھ سے امتحان لے رہا ہے اور آزمائش میں ڈال رہا ہے جس کی وجہ سے مجھ پر اتنی مصیبتیں اور پریشانیاں آتی ہیں اور اگر آزمائش اور امتحان میں ہی ڈال رہا ہے تو پھر تو مجھے اللہ کا شکرانہ ادا کرنا چاہیے تو اس میں آپ کی کیا رائے ہے
اس طرح کا شک ہوجانا کہ میرا گناہ معاف ہوگا کہ نہیں ہو گا یہ اچھی چیز ہے اس طرح سب کو ہونا چاہیے لیکن اللہ پر حسن ظن رکھے تو معاف کردے گا۔