میں کسی کو 10000 قرضہ دیا ہوا ہے لیکن ابھی میں خمس کا تاریخ آیا ہے جس وقت میں خمس نکالتا ہوں اس کا وقت آگیا ہے تو کیا اس 10000 کا جو میں نے کسی کو قرضہ دیا ہے اس کا خمس ابھی نکالنا واجب ہے یا واپس ملنے کے بعد
اگر ابھی آپ کےپاس پیسہ کی کمی نہیں ہے تو ساتھ ادا کریے مگر ابھی فلحال نہیں ہے تو بعد میں جب واپس ملے تو ادا کرسکتا ہے۔