اگر نماز آیات قضا ہوجائے اور بعد میں ادا کرنا چاہے تو کیا ہر نماز سے پہلے غسل کرنا ضروری ہے
اگر پورے گرہن ہوگیا ہو تو احتیاط کے طور پر غسل بجالانا ضوری ہے زلزلہ وغیرہ کے لیے غسل کرنا ضروری نہیں