میری شوہر ہمیشہ مجھے مار پیٹ کرتے ہیں اور پہلےبھی کرتے تھے اس وقت میں چھوٹا تھا لیکن ابھی کسی گھر کے معاملے دوبارہ سے مجھے مارا تو جواب میں میں نے بھی اس کو مارا پھر اس نے مجھ سے اس ڈر سے معافی مانگی کی کہیں گھر میں سب کو نہ بتائے لیکن میں نے گھر میں سب کو بتایا ابھی وہ مجھ سے ناراض ہے۔

مار پیٹ کرنا شوہر کی غلطی ہے مارنے کا اس کو کوئی حق نہیں ہے لیکن آپ بھی دو میں سے ایک کام کرسکتے ہیں یا آپ بھی اس کو مارے جتنا اس نے مارے یا آپ خاموش رہے آگے بتاکے اس کو شرمندہ کریں