اسلام میں والدین کی عزت کرنا لازمی ہے اور اف تک نہیںلہنا چاہیے لیکن اگر والدین اولاد کو مار پیٹ رہا ہو تو کیا اس وقت روکنا چاہیے اور کیا اس طرح کے مار پیٹ سے والدین منع کرنا چاہیے اور انہین انچی لہجے میں بات کرنا جائز ہے؟
اس طرح کے کاموں سے والدین کو منع کرنا اف کے قانون میں نہیں آتا۔