سوال یہ بھی ہے کہ آیت ولایت میں زکوٰۃ دینے اور نماز قائم کرنے والوں کے لئے جمع کا صیغہ ہے تو اس سے مراد تمام مومنین ہیں جو زکوٰۃ ادا کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اس طرح حصر اس معاملے میں ہے کہ صرف اللہ ،رسول اور وہ مومنین جن میں یہ صفات ہیں وہ تمہارے ولی ہیں؟

ہاں آیت ولایت میں صیغہ جمع ہے لیکن حالت نماز میں زکات صرف حضرت علی علیہ السلام نے دیا ہے یہ آیت اس کی طرف اشارہ ہے کہ تمہارا ولی خدا ہے رسول ہے اس کی ولی ہے اور مؤمنین ہیں