اگر کسی کے پاس تخفہ تحائف موجود ہو اور اس تخفہ کا خمس کا تاریخ گزرگیا ہو لیکن فلحال دینے کے لیے پیسہ نہ ہو تو کیا حکم ہے؟
خمس میں پیسہ دینا ضروری نہیں ہے جو چیز پڑھے ہوئے ہیں اسی میں سے پانچواں حصہ دے دے تو کافی ہے خمس ادا ہوجائے گا۔