جب ہم ایران یا عراق زیارت کے لیے جاتے ہیں تو وہاں اکثر علماء کرام سے سامنا ہوجاتا ہے تو کیا عالم کا احترام کرتے ہوئےکوئی خاتون اس کو سلام کہہ سکتی ہے اس میں محرم نامحرم کا مسئلہ تو نہ ہوگا۔
سلام کریں تو اچھی بات ہے اور نہ کریں تو بھی کوئی حرج نہیں۔
سلام کریں تو اچھی بات ہے اور نہ کریں تو بھی کوئی حرج نہیں۔