اگر رمضان المبارک میں کوئی شخص مجنب ہوا ہو اور حالت جنابت میں روزہ رکھ لیا ہو تو کیا روزہ صحیح ہوگا؟

دیکھیں مجنب ہونا اور نہ ہونا دو صورتوں سے خالی نہیں یا اختیاری ہے ارادی طور پر یا بدون اختیار مثلا مردوں کے لیے احتلام ہو جانا خواب میں کچھ اس طرح کچھ دیکھیں اس پہ جو ہے غسل واجب ہو جاتا ہے تو یا دن کو نظر ائے ہیں وہ دن کو سو رہا تھا خواب میں اس طرح کچھ خواب نظر ایا تو اس پر غسل واجب ہوگی تو اس کے روزہ ٹھیک ہے بالکل ٹھیک ہے اور رات کو جنب ہو گیا تھا لیکن خواب میں یہ وہی غیر ارادی لیکن صبح اذان کے بعد بیدار ہو جاتا ہے تو بھی روزے صحیح البتہ بعد میں کے غسل کریں کیونکہ ابھی خواب سے بیدار ہوتے ہی اس کو پتہ چلا کہ اس پر غسل واجب ہو گیا ہے تو کیا ہے جی یہ ابھی ابھی فورا جا کے غسل کرنا یہ ضروری نہیں ہے ٹھیک ہے ارام سے جا کے غسل کریں اس کا روزہ صحیح ہے لیکن رات کو غسل واجب ہوگی یا ہو غیر ارادی طور پر خواب میں غسل واجب ہو گیا بیدار ہو گیا لیکن غسل نہ کریں اس طرح صبح اذان تک وہ اس طرح رہے تو وہ روزہ باطل ہے قضا بھی واجب ہے کفارہ بھی واجب ہے اس طرح رات کو اپنے میاں بیوی ہمبستری کر رہے ہیں پھر غسل نہ کریں اس طرح رہیں جو صبح تک غسل کر سکتا ہے اس کے باوجود اصول نہ کریں باطل ہے اس طرح اگر جن کو کہیے ماہ رمضان میں دن کو میاں بیوی اگر اپس میں ازواجی تعلقات برقرار کریں ہمبستری کریں تو بھی روزہ باطل ہے یہ تین چار صورتیں ہیں