ایک شخص ہوٹل میں کام کرتا ہے اور اس ہوٹل میں شراب بھی ہے تو کیا اس شخص کے لیے اس ہوٹل میں کام کرنا جائز ہے اس کا تنخواہ حلال ہوجائے گی۔
باقی کام کے بدلے تنخواہ لینا جائز ہے مگر شراب کے نقل اور انتقال کے لیے پیسہ لینا جائز نہیں ہے اور یا ان کو بتا دے میں جو تنخواہ لیے رہاہوں وہ شراب کے بدلے میں نہیں بلکہ باقی کام کے بدلے لے رہا ہوں تو اس ہوٹل میں کام کرنا جائز ہے۔