سوال یہ ہے کہ میرے دو بہن ہیں دونوں ہمارے گھر کے پاس ہی رہتے ہیں ایک بہن کی گھر گیس آتا ہے دوسرے کے گھر میں تو میں نے دونوں کے لیے نہیں دیا ہے کیوںکہ دونوں کا حق برابر ہے اس لیے اگر گیس ہے تو دونوں کے لیے ہے اگر نہیں ہے تو دونوں کے لیے نہیں کیا یہ ٹھیک ہے اس کے بارے میں میرے لیے کیا حکم ہے؟
اگر ایک کے گھر میں گیس ہو اور دوسرے کی گھر میں نہ ہو اس لازمہ یہ نہیں ہے کہ جس کے گھر میں ہو اس کوبھی نہ دو بلکہ کوشش کرے کہ دوسر ےکو بھی گیس گراہم کرنے کی کوشش کریں۔