آج پہلے رمضان ہم سارے گھر والے سحری کھا5:35 تک کھایا ہے لیکن بعد میں پتہ چلا سحری کا آخری وقت 5:25 تھا تو ہمارے روزے کا کیاحکم ہے حالنکہ ہم نے روزے کی نیت کے ساتھ روزہ رکھ لیا ہے؟
رمضان سے پہلے والے دن کے حساب سے دیکھیں اگر رمضان سے ایک دن پہلے 5:35 تک اذان نہیں ہوتی تھی تو روزہ صحیح ہے ورنہ قضا کرنا لازم ہے۔