# 3788 کیا روزے کی حالت میں دانتوں سے خون نکلنے کی صورت میں روزے کا کیا حکم ہے Question Date: 16/02/2026 کوئی حرج نہیں لیکن حلق تک نہ پہچے اگر حلق تک پہچ جائے تو روزہ باطل ہوجاتا ہے۔