کیا روزے کی حالت میں میں ٹوتھ برش کرسکتا ہے یا نہیں اگر حلق تک نہ پہچا تو ؟
روزے کی حالت میں بروش کرنے میں کوئی حرج نہیں لیکن ایک دفعہ منہ میں لینے کے بعد نکال کے دوبارہ واپس نہیں لگا سکتا ہے۔