easypaisa کے کاربار کرنا جائز ہے؟ کیونکہ اس میں 1000 نکالنے میں 20 روپیہ لےتے ہیں اس کا کیا حکم ہوگا ؟
یہ کاربار کا ایک رائج طریقہ ہے اور وہ بتا کے لیتے ہیں کہ آپ کے پیسہ بھیجنے کے عوض ہم 20 روپیہ لیتے ہیں اس لیے کوئی حرج نہیں۔