آج کل جو گھر بناتے ہیں تو دروازہ روڈ کی طرف نکالتے ہیں کیا ایک دو سیڑی میری زمین کے علاوہ روڈ پے جو زمین ہے وہاں بنا سکتاہے؟

راستے میں جو زمین آتا ہے وہ ہر چلنے والے کا حق ہے اس لیے کسی کو ازیت دینا جائز نہیں ہے پس راستے میں جو زمین ہے وہاں سیڑی بنانا بھی جائز نہیں ہے؟