اگر رمضان میں عمرہ پہ جانا ہو تو کیا مدینہ اور مکہ میں روزہ اور نماز قصر ہوگی یا اتمام ؟
مکہ اور مدینہ کو نماز حوالے سے موضوع تخیر ہے یعنی اگر چہ وہاں دس دن سے کم ہی قیام کیوں نہ کرے آپ چاہے تو اتمام چاہے تو قصر پڑھ سکتے ہیں لیکن روزے کے حوالے سے ایسانہیں ہے واجب روزہ اگر آپ وہاں دس دن سے کم قیام کرے تو قصر ہوں گی۔