میرا پچلے سال رمضان میں بیماری کی وجہ سے ڈاکٹر نے بھی روزہ رکھنے سےمنع کیا ہے اس لیے کچھ روزہ چھوٹ گیا تھا پھر وہی بیماری کی وجہ سے ابھی تک روزہ نہیں رہ سکا تو میں ان روزوں کا کیا کرئے ؟
جن ایک رمضان سے دوسرے رمضان تک بیماری برقرار رہے تو اس روزوں کا قضا واجب نہیں ہے لیکن ہر روزے کے بدلے ایک مد 3 کلو آٹا دے دیا جائے