قبلہ ایک سوال ہے کہ ایک حدیث ہے (جو امام کی معرفت کے بغیر مر گیا وہ جہالت کی موت مرا) لیکن علما اس جہالت کو کفر کی موت کہتے ہیں۔۔جہالت کو کفر کیسے کہا جا سکتا ہے؟

جہالت سے مراد زمانہ جاہلیت ہے تو اس وقت کی موت کفر کی موت ہوگی۔ سب نے دوران جاہلیت کی موت لکھا ہے تو دوران جاہلیت کی موت کفر کے علاوہ کچھ اور ھو نہیں سکتی ہے۔