# 3779 آغا صاحب سوال یہ ہے کہ بیٹی کی شادی دوسرے شہر میں ہوگئ ہے جب وہ واپس ملنے آئے تو کیا وہ میکے میں نماز پوری پڑھے اور سسرال میں بھی پوری پڑھے یا قصر پڑھے جبکہ دونوں شہروں کا فاصلہ کافی دور ہے؟ Question Date: 13/02/2026 اگر دس دن سے کم دن ہو تو قصر ہوگا ورنہ تمام